Join Us:
20 मई स्पेशल -इंटरनेट पर कविता कहानी और लेख लिखकर पैसे कमाएं - आपके लिए सबसे बढ़िया मौका साहित्य लाइव की वेबसाइट हुई और अधिक बेहतरीन और एडवांस साहित्य लाइव पर किसी भी तकनीकी सहयोग या अन्य समस्याओं के लिए सम्पर्क करें

خرچ کرنا

Mohd Raees 05 May 2023 आलेख धार्मिक اللہ کی راہ میں خرچ کرنا 5648 0 Urdu :: پنجابی

آج بھی اس پر فتن دور میں سیلاب زدگان اور بیماریوں سے پریشان لوگوں کی  ایثار، انف کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہےاق اور مدد جس طرح سے بھی ہو اس کی مثال قائم کریں کیونکہ یہ بھی ایمان

اللہ رب العزت نے کبھی (واتوا الزكاة)  فرمایا 

اور کبھی (وانفقوا في سبيل الله)  فرما  کر انفاق کی ترغیب دلائی

 اور کبھی ایمان کی علامت بتایا ( ومما رزقنهم ينفقون) ایمان والوں میں  سے ہیں جو اللہ کے دئے ہوئے مال سے خرچ کرتے ہیں 

اور کبھی ایثار صحابہ کو بیان فرمایا

 ( ويؤثرون علي انفسهم ولو كان بهم خصاصة) ـ

 اور وہ اپنی جانوں پر انہیں  مقدم رکھتے ہیں جو حاجت مند ہیں خواہ ان کو خود اس کی حاجت ہو . 

اگر بلندی پانا ہے تو اپنی قیمتی شئی کو اللہ کی راہ خرچ کریں جیسا کہ فرمایا

 (لن تنال البر حتي تنفقوا مما تحبون)  بھلائی کو ہرگز نہیں پا سکتے جب تک کہ اپنی محبوب ترین چیز نہ خرچ کروگے.

محبوب چیزوں میں سے مال ،  اولاد اور بھی چیزیں ہو سکتی ہین اکثر مفسرین مال کی طرف گئے ہیں ..

خاص کر اور سب سے پہلے اپنے پاس پڑوس میں دیکھیں جیسا کہ  ایک روایت کے مطابق چالیس گھر دائیں سے چالیس گھر بائیں اس طرح جہت اربع پڑوسی میں شامل ہیں 

جس قدر آپ غنی ہوں استطاعت بھر خرچ کریں اور جس کا گھر آپ کے  دروازے سے زیادہ قریب ہو پہلے اسے پھر اس کے بعد والے کو  علی القیاس مدد کریں .ــــــــ  

          محمد رئیس

Comments & Reviews

Post a comment

Login to post a comment!

Related Articles

किसी भी व्यक्ति को जिंदगी में खुशहाल रहना है तो अपनी नजरिया , विचार व्यव्हार को बदलना जरुरी है ! जैसे -धर्य , नजरिया ,सहनशीलता ,ईमानदारी read more >>
Join Us: